Saturday, November 23, 2024

After the first successful publication of my book "Study Gilgit" written in connection with the ancient history of Gilgit, the second edition of the said book has also been published. This book was first published in July 2024 and after a short period of three months, the second edition has also come out. Knowledgeable readers of Gilgit-Baltistan and other cities of Pakistan can contact to get this book. It will be made possible for them to get the book through post. گلگت کی قدیم تاریخ کے سلسلے میں لکھی گئی میری کتاب " مطالعہ گلگت " کی پہلی کامیاب اشاعت کے بعد مذکورہ کتاب کا دوسرا ایڈیشن بھی شائع ہو گیا ہے۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ جولائی 2024ء میں شائع ہوئی تھی اور تین ماہ کے قلیل عرصے کے بعد دوسرا ایڈیشن بھی منظر عام پر آیا ہے۔ گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر شہروں کے باذوق قارئین اس کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ڈاک کے زریعے انہیں کتاب کا حصول ممکن بنا دیا جائے گا۔










































 

"گلگت سے کاشغر دور نہیں" کے عنوان سے ہمسایہ ملک چین کے دلچسپ اور سنسنی خیز واقعات پر مشتمل اور مختلف انکشافات سے بھرپور سفرنامے کا نیا اسٹاک گلگت پہنچ گیا ہے۔ یہ سفرنامہ 2017ء میں سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور کے بینر تلے شائع ہو گیا ہے۔ یہ سنگ میل پبلی کیشنز کے مالک Afzaal Ahmad کے رہین منت ہے۔ اس سلسلے میں، میں ان کا شکر گزار ہوں۔ یہ سفر نامہ مجموعی طور پر 424 صفحات پر مشتمل ہے۔ سفرناموں سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کیجئے۔ The new stock of the Travelogue Titled "Gilgit Se Kashgar Dur Nahi" containing interesting and sensational events of the neighboring Country China and full of various revelations has reached Gilgit.This journey has been published in 2017 under the banner of Sang e meel Publications, Lahore. This is due to Afzaal Ahmed, the owner of Sang e meel Publications,Lahore .In this regard, I am grateful to him. This Travelogue consists of 424 pages in total. Readers who are interested in Travelogues should contact to get the book.