Friday, November 22, 2024

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مناور گلگت میں انگریزی ادبیات کے پروفیسر سلطان اسحاق نے بطور ادیب اور colleague میری حوصلہ افزائی کرنےاور پزیرائی بخشنے کے لیے میری کتابوں کا ایک سیٹ قیمت ادا کرکے خریدا۔ یہ روایت اسی کالج میں انگریزی ادبیات کے ہی ایک اور پروفیسر عرفان صاحب نے ڈالی تھی۔ اس ضمن میں، میں دونوں پروفیسر صاحبان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ امید بھی کرتا ہوں کہ دیگر فیکلٹی صاحبان بھی ہم ادیبوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے اس کار خیر میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں گے۔ Sultan Ishaq, Professor of English Literature at Government Post Graduate College, Minawar, Gilgit, paid for a set of my books to encourage and appreciate me as a writer and colleague. This tradition was introduced by Irfan Sahib, another professor of English literature in the same college. In this regard, I express my sincere gratitude to both the professors. I also hope that other faculty members will also contribute their full share in this good work to encourage us writers.














 

No comments:

Post a Comment