Wednesday, December 25, 2024

قارئین متوجہ ہوں۔۔✍️ میری باون ویں ( 52 ویں) کتاب " پلیٹ فارم " شائع ہو گئی ہے۔ اگر میرے قارئین میری شائع ہونے والی گذشتہ کتابوں کو پذیرائی نہیں بخشتے تو کتابوں کی اشاعت کا یہ سلسلہ ابتدائی طور پر ہی ختم ہو جاتا لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور میرے قارئین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے پیش نظر یہ سلسلہ 52 کتابوں تک پہنچ گیا ہے۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ گلگت بلتستان میں متفرق موضوعات پر اس سے قبل کسی لکھاری نے اتنی کثیر کتابیں نہ لکھی ہیں نہ تسلسل کے ساتھ شائع ہوئی ہیں۔ میں یہ اعزاز اپنے تمام چاہنے والوں کے نام منسوب کرتا ہوں۔ عبدالسلام ناز Readers are interested..✍️ My fifty-second (52nd) book "Platform" has been published. If my readers did not accept the previous books published by me, this series of books would have ended initially, but by the grace of Allah Ta'ala and in view of the increasing interest of my readers, this series has reached 52 books. It is a matter of honor for me that no writer has written so many books on various topics in Gilgit-Baltistan and published them continuously. I dedicate this honor to all my loved ones. Abdul Salam Naz























































 

No comments:

Post a Comment