Abdul Salam Naz is a pre-production to post production and media specialist having more than 8 years of extensive work experience spanning a variety of industries with emphasis on productions,as Screen Play,Fiction & Traveling Book Writer,Producer,Director,Poet and some time as an Actor.
Wednesday, February 26, 2025
یہ گلگت کی قدیم تاریخ کے سلسلے میں میری چوتھی کتاب " گلگت میں قدیم ایرانی تہذیب کی تاریخ " کا سر ورق ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد تاریخی کتاب ہوگی۔ اس کی اشاعت مارچ 2025ء کے آخر تک متوقع ہے۔ This is the title page of my fourth book "History of Ancient Iranian Civilization in Gilgit" on the ancient history of Gilgit. It will be a unique historical book of its kind. Its publication is expected by the end of March 2025. این صفحه عنوان چهارمین کتاب من «تاریخ تمدن ایران باستان در گیلگیت» درباره تاریخ باستانی گیلگیت است. این یک کتاب تاریخی منحصر به فرد در نوع خود خواهد بود. انتظار می رود تا پایان مارس 2025 منتشر شود.
Tuesday, February 11, 2025
نام کتاب: گلگت میں مذاہب کی تاریخ تحریر: عبدالسلام ناز (نوٹ: اس طویل اور تحقیقی مضمون کے ضمن میں یہ بات ذہن میں رکھئے کہ یہ میری آئندہ شائع ہونے والی تاریخی اور تحقیقی کتاب " گلگت میں مذاہب کی تاریخ " کے لیے لکھا گیا ایک تعارفی مضمون ہے۔ بنیادی طور طور یہ کتاب پانچ سے زائد ابواب پر مشتمل ہے۔ ہر قدیمی مذاہب کا ذکر کئی سو صفحات پر صراحت کے ساتھ الگ الگ ابواب میں کیا گیا ہے۔ امید ہے اس سے قبل گلگت کی تاریخ پر مشتمل جو کتابیں لکھی ہیں انہیں نہ صرف آپ نے پڑھا اور سراہا بھی اب اس مضمون کو پڑھنے کے بعد ضرور اپنی آراء سے نوازیں گے اور کتاب کی اشاعت کے سلسلے میں اپنی دلچسپی سے مطلع کرنے میں بخل سے کام نہیں لیں گے۔)
Subscribe to:
Posts (Atom)