Tuesday, February 11, 2025

نام کتاب: گلگت میں مذاہب کی تاریخ تحریر: عبدالسلام ناز (نوٹ: اس طویل اور تحقیقی مضمون کے ضمن میں یہ بات ذہن میں رکھئے کہ یہ میری آئندہ شائع ہونے والی تاریخی اور تحقیقی کتاب " گلگت میں مذاہب کی تاریخ " کے لیے لکھا گیا ایک تعارفی مضمون ہے۔ بنیادی طور طور یہ کتاب پانچ سے زائد ابواب پر مشتمل ہے۔ ہر قدیمی مذاہب کا ذکر کئی سو صفحات پر صراحت کے ساتھ الگ الگ ابواب میں کیا گیا ہے۔ امید ہے اس سے قبل گلگت کی تاریخ پر مشتمل جو کتابیں لکھی ہیں انہیں نہ صرف آپ نے پڑھا اور سراہا بھی اب اس مضمون کو پڑھنے کے بعد ضرور اپنی آراء سے نوازیں گے اور کتاب کی اشاعت کے سلسلے میں اپنی دلچسپی سے مطلع کرنے میں بخل سے کام نہیں لیں گے۔)



























 

No comments:

Post a Comment